: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جون (ذرائع) الیکشن کمیشن نے ملک کے 16 ویں صدر کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ صدارتی انتخاب کا اعلان ہوتے ہی سیاسی جوش و خروش تیز ہو گئی ہے کیونکہ بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کے پاس یہ الیکشن جیتنے کے لیے واضح اکثریت نہیں ہے۔ ٹی آر ایس
سربراہ اور تلنگانہ کے سی ایم کے۔ چندر شیکھر راؤ جس طرح علاقائی جماعتوں کو جوڑ رہے ہیں، اس سے بی جے پی کی مشکلیں بڑھ سکتی ہے-
کے سی آر کی کوشش ہے کہ 2024 میں عام انتخابات سے پہلے ہی بی جے پی کو گھیر لیا جائے اور احساس کرا دیا جائے کہ آگے کی راہ آسان نہیں ہے-