: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد3مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی و ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے آج بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا سبرامنیم سوامی اور بھارتیہ کسان مورچہ کے صدرراکیش ٹکیت کے علاوہ مورچہ کے دیگر لیڈران سے ملاقات کی۔
قومی
دارالحکومت میں ہوئی یہ ملاقات مرکز کی مودی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کے خلاف مختلف ہم خیال سیاسی جماعتوں کو متحد کرنے کی مہم کا ایک حصہ تھی۔
وزیراعلی تلنگانہ جو دہلی میں کیمپ کئے ہوئے ہیں، اس سلسلہ میں اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی مساعی میں مصروف ہیں۔