the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 25 جولائی (یو این آئی) سابق وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راواپوزیشن لیڈر کے طور پر پہلی مرتبہ اسمبلی پہنچے۔
ریاست میں 8 ماہ پہلے اقتدار سے محرومی کے بعد ہوئے اسمبلی سیشن میں حاضر



نہیں ہوئے تھے
تاہم آج پہلی مرتبہ وہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر اسمبلی پہنچے۔
ریاست کی کانگریس حکومت کی جانب سے آج بجٹ کی پیشکشی کے موقع پر چندر شیکھر راو کی
اسمبلی سیشن میں شرکت کو اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.