: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،27جون(ایجنسی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے تعمیر کئے جانے والے نئے سکریٹریٹ اور اسمبلی کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔
اس تقریب میں راجیہ
سبھا کے رکن کے کیشوراو،وزیرداخلہ محمد محمود علی، وزرا کے ساتھ ساتھ سابق وزرا ہریش راو، کے تارک راما راوبھی موجود تھے۔
وزیراعلی صبح 9بجے سکریٹریٹ پہنچے اور کچھ وقت اپنے چیمبر میں گزارا۔