: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اپوزیشن کے اتحاد کو دیکھانے کے مقصد سے کی گئی پریس کانفرنس میں اس وقت عجیب غریب صورتحال پیدا ہوگئی جب تلنگانہ کے سی ایم چندرشیکھرراؤ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے، تبھی سی ایم نتیش کمار اٹھ کر کھڑے ہوگئے- نتیش کمار نے زور دے کر کہا کہ آپ چلیئے نہ، اس پر سی ایم
چندر شیکھر راؤ کہتے ہیں کہ آپ بیٹھئے نہ- دونوں رہنما چلیئے اور بیٹھے کہتے رہے، جو ایک بڑے سوال پر اپوزیشن کی اختلاف کو سامنے لیکر آیا کہ اپوزیشن کا پی ایم عہدے کا امیدوار بنام نریندرمودی کون ہوگا؟ یہ ویڈیو بی جے پی رہنماؤں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سوال اٹھاتے ہوئے خوب وائرل کیا جارہا ہے-