: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سدی پیٹ/14نومبر(ایجنسی) گجویل کے اسمبلی امیدوار کارگذار وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے چہارشنبہ کو دوپہر 2:34 بجے اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا.مہورت کو ترجیح دینے والے کے سی آر نے گذشتہ دنوں کی طرح اس بار بھی سدی پیٹ ضلع میں اپنے بھگوان وینکٹیشور سوامی مندر میں خصوصی پوجا کی.
بڑے بزرگوں کا اشیرواد لینے کے بعد کے سی آر سیدھا گجویل آر ڈی او آفس پہنچے اور وہاں پر انہوں نے اپنا پرچہ نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کو مہورت کے مطابق دوپہر 2:34منٹ پر داخل کی-