the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 16 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے کاغذ نگر بلدیہ کے وارڈ نمبر 3 سے کامیاب ہونے والی مجلس امیدوار عالیہ بیگم کے گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ ہونے پر مجلس اتحاد المسلمین نے پولیس میں شکایت درج کرا دی ہے۔ کاغذنگر مجلس کے صدر نے پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کرائی ہے صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی ہدایت پر مجلس, کے رکن اسمبلی



میر ذوالفقار علی نے بھی  کاغذ نگر پینچ کر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ۔انھوں نے اس معاملے میں بی آر ایس کے بعض قایدین پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر کاغذ نگر پولیس کا کہنا ہے کہ گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، جبکہ عالیہ بیگم کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.