the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ جاگروتی کی صدر کلواکنٹلہ کویتا نے جی ایچ ایم سی اور ایچ ایم ڈی اے میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کو ذمہ دار



ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ بغیر ٹنڈر کنٹراکٹس دیئے جا رہے ہیں اور شہر کی ترقی نظرانداز ہو رہی ہے۔ کویتا نے شفاف ٹنڈر نظام کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ثبوت ای ڈی کو فراہم کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.