: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی ایکسائزپالیسی معاملہ میں کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو سماعت ہوئی ۔۔اس موقع پر عدالت اعظمی نے مشروط ضمانت دے دی۔ واضح رہے کہ کے کویتا تہاڑ جیل میں محروس ہیں۔حال ہی میں کویتا
کی صحت بگڑ گئی تھی اور انہیں علاج ومعالجہ کےلئے ایمس دہلی سے رجوع کیاگیاتھا۔کویتا کو معائنوں کے بعد دوبارہ جیل منتقل کیاگیا۔کے کویتا گزشتہ پانچ ماہ سے تہاڑجیل میں محروس ہیں۔انہیں ای ڈی نے 15مارچ کو حیدرآباد میںواقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیاتھا۔مشہور وکیل مکل روہتگی کویتا کی طرف سے دلائل پیش کئے۔