: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی آر ایس لیڈر کے کویتا پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے دہلی ایکسائز پالیسی سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے دوسرے دور کے لیے حاضر ہوئیں۔
تلنگانہ کے چیف
منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی 44 سالہ ایم ایل سی دختر سے اس معاملے میں پہلی بار 11 مارچ کو پوچھ گچھ کی گئی تھی جس کے بعد انہیں 16 مارچ کو دوبارہ طلب کیا گیا تھا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ان کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں 20 مارچ کو پیش ہونے کو کہا تھا۔