the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 30نومبر:- وسطی کشمیر کے بڈگام اور شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں جاری جنگجو مخالف آپریشنوں کے دوران تاحال 5 جنگجو ہلاک جبکہ سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار زخمی ہوگیاہے۔
دونوں مقامات پر جنگجوؤں کی



حمایت میں شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
انتظامیہ نے سیکورٹی وجوہات اور افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وسطی کشمیر کے بڈگام، جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات منقطع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.