the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پنجاب 24 فروری 2026 (اعتماد نیوز)  پنجاب کے سی ٹی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم کشمیری مسلم طلبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سحری اور افطار کی سہولت فراہم کرنے کی درخواست کے بعد انہیں کیمپس خالی کرنے کے لئے کہا گیا اور ان کے داخلے منسوخ کرنے کی دھمکی دی



گئی۔طلبہ کے مطابق انہوں نے رمضان کے پیشِ نظر صرف سحری و افطار کے انتظام کی گزارش کی تھی، تاہم انتظامیہ کی جانب سے سخت رویہ اختیار کیا گیا۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد طلبہ میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تاحال باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.