: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1جون(ایجنسی) جموں و کشمیر میں جمعہ کو دہشت گردوں نے دوسری بار سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا. ریاست کے اننت ناگ ضلع میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو اس وقت نشانہ بنایا
جس وقت وہ پیٹرولنگ کررہے تھے، یہ حملہ اننت ناگ کے کیپ چوک پر سی آر پی ایف کی 40ویں بٹالین کی پیٹرولنگ پارٹی پر گرینائڈ حملہ کیا، اس حملے میں سیکوریٹی فورسز کے دو جوان سمیت ایک شہری کے زخمی ہونے کی خبر ہے.