the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سری نگر ، 19 اگست :- جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہفتہ کے روز نامعلوم بندوق برداروں نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے ایک کارکن پر گولیاں چلاکر اسے ہلاک کردیا۔
سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ نامعلوم



بندوق برداروں نے ضلع اننت ناگ کے اگجن دیالگام میں اسحاق احمد پرے ولد عبدالغنی کے گھر میں داخل ہوکر اس پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔
انہوں نے بتایا کہ اسحاق احمد کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.