the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 5 اگست (ایجنسی) صدر رام ناتھ کووند نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کے آرٹیکل 35 ’اے‘ کو ختم کرنے کے لئے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا صدر نے آئین کے آرٹیکل 370 کے سیکشن ’ایک‘ کے تحت اپنے حقوق کا استعمال کرتے ہوئے اور ریاستی حکومت کی رضامندی سے آرٹیکل 35 ’اے‘ یعنی آئینی (جموں و کشمیر کے تناظر میں) حکم 1954 کو ختم کر دیا ہے۔اب اس جگہ پر آئین (جموں و کشمیر کے تناظر میں) حکم 2019 لاگو ہوگا۔یہ حکم فوری طور پر تمام الزامات کے ساتھ لاگو ہوگا۔
جموں کشمیر سے متعلق آرٹیکل 35 'اے' ریاست کے لوگوں کی شناخت اور ان کی خصوصی حقوق سے متعلق تھا۔
صبح میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی تھی جس میں اس سلسلہ میں فیصلہ کی منظوری دی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.