: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے وزیر تعلیم BC ناگیش جس نے حجاب پر پابندی لگائی تھی،آج اس شخص کو جاری اسمبلی الیکشن میں ہارکا سامنا کرنا پڑا۔
ایسا لگ رہا ہے کہ کرناٹک کے وزیر
تعلیم BJP لیڈر بی سی ناگیش کی ہار اس کے مسلمانو کے خلاف نہ زیبا اقدامات ہیں۔ اس نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو نافذ کیا تھا اور ریاست میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ پر زور دیا تھا آج وہ اپنے حلقے سے الیکشن ہار گیا ہے۔