: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک 6 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) کرناٹک کی کانگریس حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے چیف منسٹر سدا رامیا نے اسمبلی میں اعلان کیا کہ حکومت
نے 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر سدا رامیا نے بتایا کہ یہ فیصلہ نوجوانوں پر موبائل کے منفی اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔