the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بنگلور،06جولائی(ایجنسی) کرناٹک میں ہفتے کے روز اچانک پیش آنے والے سیاسی واقعات سے کانگریس۔جے ڈی ایس اتحاد کے 12 اراکین اسمبلی کے اسپیکر کے این رمیش کو استعفیٰ بھیجنے سے ریاست کی کماراسوامی حکومت کے لیے سنگین خطرہ پیدا ہو



گیا۔ 
باوثوق ذرائع کے مطابق آج دوپہر کو ایک ڈرامائی واقعہ میں بر سر اقتدار اتحاد کے 12 اراکین اسمبلی نے اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔ اسپیکر کے دفتر میں ملاقات کے بعد اراکین نے اشارہ دیا کہ حکومت میں کچھ موجودہ اراکین اسمبلی بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.