the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور، 15 مئی (یواین آئی) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری ملتی نظر آرہی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک ملے 142 نشستوں کے رجحانات میں بی جے پی 67 سیٹوں پر



آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس کو 42 سیٹوں پر برتری ملتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی قیادت والی جنتا دل (سیکولر) 30 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ تین سیٹوں پر دیگر آگے چل رہی ہیں۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.