: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 26اپریل (یو این آئی) پاکستان میں کراچی یونیورسٹی کے کمپلکس میں منگل کوہوئے دھماکہ میں کم از کم چار افراد کی موت اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
جیونیوز نے ابتدائی رپورٹوں کے حوالے سے بتایا کہ کراچی یونیورسٹی کے کمپلکس کے اندر ایک کار دھماکہ میں کم از کم چار افراد کی موت اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ کے نزدیک ہوا۔