the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ:25مئی(یواین آئی) کانگریس کے سابق سینئر لیڈر کپل سبل نے سماج وادی پارٹی کی حمایت سے آج راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
موصول اطلاع کے مطابق کپل سبل آج سماج وادی پارٹی (ایس پی )سربراہ اکھلیش یادو کے ساتھ یوپی اسمبلی کے سنٹرل ہال پہنچے اور ان کی موجودگی پرپرچہ نامزدگی داخل کیا۔قابل ذکر ہے کہ



راجیہ سبھا کی یوپی سے 11سیٹوں کے لئے کل نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔
پرچہ نامزدگی کےبعد کپل سبل نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا’میں کانگریس سے 16مئی کو استعفی دے دیا ہے۔ آج آزاد امیدوار کی حیثیت سے راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہوں۔ سماج وادی پارٹی سپورٹ کررہی ہے۔ اکھلیش یادو کا شکریہ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.