: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 جولائی (ذرائع) کانگریس نے نوجوان لیڈر کنہیا کمار کو اپنے طلبہ ونگ این ایس یو آئی کا انچارج مقرر کیا ہے۔
بتادیں کہ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف
انڈیا کا قیام 9 اپریل 1971 کو ہوا تھا۔ اس تنظیم کی بنیاد اندرا گاندھی نے کیرالہ اسٹوڈنٹس یونین اور مغربی بنگال اسٹیٹ اسٹوڈنٹس کونسل کو ضم کرکے ایک قومی طلبہ تنظیم کی تشکیل کی تھی۔