the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 22 فروری 2026 (اعتماد نیوز) بی جے پی رکن اسمبلی معلون  راجا سنگھ کو  پولیس نے اتوار کے روز  بانسواڑہ  جاتے ہوئے گرفتار کر لیا  پولیس نے انہیں  شنکرَم پیٹ کے مقام پر روک کر حراست میں لیا اور بعد ازاں قریبی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔بانسواڑہ اور کاماریڈی میں کشیدہ حالات کے پیش نظر



پولیس نے یہ کارروائی کی۔دوسری جانب تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر رام چندر راو کو پہلے ہی حیدرآباد میں گرفتار کرلیا ۔ وہ بھی کاماریڈی جانے کی کوشش کر رہے تھے، تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے کر پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔ریاست میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے باعث مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری جمعیت تعینات کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.