: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے متعدد "وانٹیڈ کرپشن ناتھ" کے پوسٹر لگائے گئے۔ پوسٹروں میں ایک QR کوڈ
تھا جسے اسکین کرنے پر کانگریس حکومت کے مبینہ گھوٹالے دکھائے گئے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے ناتھ نے کہا کہ مجھے کوئی نیچا نہیں دکھا سکتا اور میرے خلاف کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہے، یہ سب جانتے ہیں۔