: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 25اپریل (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے آج نئی دہلی میں کانگریس کے سینئر لیڈر اورمدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کملناتھ نے ملاقات کرکے مختلف امور پر بات چیت کی کانگریس کی طرف سے یہاں دستیاب کرائی گئی
معلومات کے مطابق مسٹر کملناتھ نے دوپہر ڈیڑھ بجے محترمہ گاندھی سے ملاقات کی۔ تقریباً ایک گھنٹے کی اس ملاقات میں انہوں نے مختلف سیاسی امور‘ تنظیمی امور، آئندہ سیاست اور پارٹی کے آئندہ پروگراموں سے متعلق محترمہ گاندھی سے بات چیت کی۔