the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20جون(ایجنسی) اداکاری سے سیاست میں آئے مشہور اداکار کمل ہاسن، نے چہارشنبہ کو کانگریس صدر راہل گاندھی سے انکے قیام گاہ پر ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماؤں نے تامل ناڈو کی سیاسی صورتحال اور کئی دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا.

ملاقات کے بعد راہل نے ٹیوٹ کیا ، کمل



ہاسن سے ملکر اچھا لگا، ہم نے تامل ناڈو میں سیاسی حالات سمیت دونوں پارٹیوں سے جوڑے کئی مسائل پر بات چیت کی.


Rahul Gandhi
@RahulGandhi
 Enjoyed meeting @ikamalhaasan in Delhi today. We discussed a wide range of issues concerning our two parties, including the political situation in Tamil Nadu.

5:23 PM - Jun 20, 2018
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.