: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ( 22 اپریل 2026) کالیشورم پراجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جسٹس پی سی گھوش کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے روز اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو
اور سابق وزیر ہریش راؤ کو راحت فراہم کرتے ہوئے کمیشن کی کارروائیوں پر سوال اٹھایا۔ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جسٹس پی سی گھوش کمیشن نے طے شدہ قواعد و ضوابط کی پابندی نہیں کی، لہٰذا اس کی رپورٹ کی بنیاد پر کوئی کارروائی نہ کی جائے۔