: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ میڈیا اکیڈمی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے سینئر صحافی کے سرینواس ریڈی کی میعاد میں مزید دو سال کی توسیع کر دی
ہے۔ اس سلسلے میں آج باضابطہ احکامات جاری کر دیے گئے۔
واضح رہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد 26 فروری 2024 کو کے۔ سرینواس ریڈی کو دو سالہ مدت کے لیے تلنگانہ میڈیا اکیڈمی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔