the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 11 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق جنرل سکریٹری جیوتیرادتیہ سندھیا نے آج بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی انہوں نےکانگریس کی بنیادی رکنیت سے کل استعفیٰ دے دیا تھا۔
مسٹر سندھیا نے بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں ۔ بی جے پی صدر جے



پی نڈا ، وزیر داخلہ امیت شاہ ، پٹرولیم کے وزیر دھرمیندر پردھان ، پارٹی کے نائب صدر اور متعدد سینئر رہنماوں کی موجود گی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
مسٹر سندھیا گذشتہ 18 برسوں سے کانگریس سے وابستہ تھے۔ وہ مرکزی وزیر بھی رہے۔ حالیہ دنوں میں وہ پارٹی سے ناراض چل رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.