: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 19 اگست (یو این آئی) انڈیا اتحاد نے بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدے کے لیے اپنا مشترکہ امیدوار نامزد کیا ہے مسٹر کھڑگے کے علاوہ نیشنلسٹ کا نگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر شرد پوار ، ترنمول کانگریس کے ڈیرک او برائن ، ڈی ایم کے کی کنیموزی، شیو سینا کے اروند ساونت سمیت تمام اہم لیڈران میٹنگ میں موجود تھے مسٹر کھڑگے نے منگل کو یہاں اپنی رہائش گاہ پر
انڈیا اتحاد کے قائدین کی میٹنگ کے بعد ایک پریس کا نفرنس میں مسٹر ریڈی کے نام کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر ریڈی ملک کے معروف قانون دان ہیں اور کئی ہائی کورٹس میں خدمات انجام دینے کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کے بعد مسٹر ریڈی کا نام انڈیا الائنس کی جانب سے نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لئے نامزد کیا گیا ہے-