the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/7جولائی(ایجنسی) تلنگانہ اور آندھراپردیش ریاستوں کی متحدہ ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس ٹی بی رادھا کرشنن نے آج حلف لے لیا، راج بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے جسٹس رادھا کرشنن کو



حلف دلایا،، اس موقع پر چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ ، ڈپٹی چیف منسٹر ، اسپیکر مدھو سدن چاری، چیرمین تلنگانہ قانون ساز کونسل سوامی گوڑ، آندھراپردیش کے وزیر کے ای کرشنا مورتی، تلنگانہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے جانا ریڈی کے علاوہ بیشتر ارکان اسمبلی ،ہائی کورٹ کے ججسس ، اعلی عہدیدار اور دوسروں نے شرکت کی،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.