: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 مئی (یو این آئی) جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلا پاراشٹر پتی بھون میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنگھڑ، وزیر اعظم
نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر داخله امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، مرکزی وزیر جے پی نڈا، مرکزی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال ، سبکدوش ہونے والے حج سنجیو کھنہ ، کئی مرکزی وزرا، سپریم کورٹ کے حج اور ہائی کورٹ کے کئی سابق حجر سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔