: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: جسٹس ادے امیش للت کے عہدہ چھوڑنے کے بعد بدھ کو جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیا۔
صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں
منعقدہ تقریب حلف برداری میں جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو عہدے کا حلف دلایا۔ اس موقع پر نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور دیگر موجود تھے۔