the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ملک کو آزاد ہوئے ستر سال سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ہے مگر آج بھی ملک کے بیشتر حصوں میں دلت ‘ قبائیلی اور دیگر پسماند ہ طبقات کو چھوت اچھوت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔حالانکہ دستور ہند میں اس بات کو جرم قراردیا گیا ہے کہ اگر کسی کے ساتھ ذات پات کی بنیاد پر ذلت آمیز سلوک کیاجاتا ہے تو وہ قابل سزا عمل ہوگا۔

اس کے باوجود ملک کے کونے کونے سے اس طرح کی خبریں منظر عام آتی ہیں کہ دلت ہونے کی وجہہ سے مرد اور عورت کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ہے ۔

اعلی ذات والو ں کے سیاسی دباؤ میں متعلقہ انتظامیہ کچھ کرنے سے بھی قاصر رہتا ہے اور ہوسکتا ہے انتظامیہ



کو خود یہ منشاء ہو کہ دلت ‘ قبائیلی اور دیگر پسماندہ طبقات کے اندر احساس کمتری پیدا کی جائے تاکہ وہ نہ صرف اقتدار سے دور ہیں بلکہ’’ منوسمرتی‘‘ کے قانون کے مطابق زندگی بسر کریں ۔

اسی طرح کا ایک واقعہ مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں کی سرپنچ انتیا کے ساتھ پیش آیا ہیں جنہیں محض اس لئے ترنگا لہرا نہیں دیاگیا کیونکہ ان کا تعلق دلت سماج سے ہے ۔

واقعہ کے بعد سرپنچ انتیا نے پولیس میں اس کی شکایت کی اور کمیرے کے سامنے اس بات کا خلاصہ کیا کہ کس طرح سے اونچی ذات والوں نے انہیں ترنگا لہرانے سے روکا ۔پیش ہے ویڈیو ۔

 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.