the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز آسام کے صحافی پیراگ بھویاں کے قتل کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو براہ ہدفت تنقید بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں بدعنوانی کو بے نقاب کرنے والی صحافت کا گلا گھونٹا جارہا ہے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’بی جے پی لیڈروں کی بدعنوانی کو بے نقاب کرنے والے آسام کے صحافی پیراگ بھویان کو مشکوک حالات میں قتل کردیا گیا۔ ان کے اہل



خانہ سے میری تعزیت۔ آسام، مدھیہ پردیش اور اترپردیش میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں سچی صحافت کا گلا گھونٹا جارہا ہے اورتماشہ کرنے والوں کو تحفظ مل رہا ہے۔
کانگریس لیڈر نے دو دن پہلے صحافیوں کے قتل کا معاملہ اٹھاتے ہوئے نے کہا ’’اتر پردیش کے صحافی ونے تیواری کو بی جے پی کے غنڈوں نے بے دردی سے مارا پیٹا۔ اگر حقوق کا معاملہ چل نکلا ہے تو پھر یہ پوچھ لیا جائے کہ کچھ چنید صحافیوں کے لئے حقوق یاد آئیں گے یا ونے تیواری جیسے متاثرین کے لئے بھی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.