the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 12 جون (ایجنسی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کھنہ بل – پہلگام روڑ پر بدھ کی شام جنگجوئوں نے سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ پارٹی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی فورسز اہلکار جاں بحق جبکہ دیگر پانچ بشمول ایک سٹیشن ہائوس آفیسر زخمی ہوئے۔

سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں ایک جنگجو کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھنہ بل – پہلگام روڑ پر واقع آکسفورڈ سکول کے نزدیک قائم سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس کے مشترکہ چیکنگ پوسٹ کو بدھ کی شام جنگجوئوں نے نشانہ بنایا۔

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.