the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، 5 مارچ :- وزیر اعظم کے دفتر میں مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے کہا کہ محمد علی جناح کے زور دینے پر ہی 1947 میں ملک تقسیم ہوا۔

مسٹر سنگھ نے جناح کے پیروکاروں، بالخصوص نیشنل کانفرنس کے صدر



اور سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کا نام لئے بغیر، طنز کرتے ہوئے انہیں تاریخ کوپھر سے پڑھنے کا مشورہ دیا۔
انہوں نے ایسے بیانات کو بالکل 'بے بنیاد' بتایا جس میں کہا گیا ہے کہ جناح ہندوستان کی تقسیم کے مخالف تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.