: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی کے بیٹے سنتوش کمار سمن نے نتیش کمار کی زیرقیادت ریاستی کابینہ سے
وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مانجھی نے لوک سبھا الیکشن میں اپنی پارٹی کے لیے پانچ سیٹوں کا مطالبہ کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے۔ مانجھی نے کہا تھا، ’’یہ اچھا ہو گا کہ سی ایم کمار ہمیں نشستوں کا باعزت حصہ دیں۔