the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
نئی دہلی: مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے اس پر کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے اپنا ردِعمل ظاہر کیا۔ ابھیجیت دیپکے نے کہا ’’دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ استعفیٰ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اگر آپ اس حکومت کے سامنے نہیں جھکتے تو ہم کسی کا بھی استعفیٰ قبول کروا سکتے ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا ’’ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہ



جمہوریت ہے۔ انہوں نے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن ہماری دو مزید مطالبات ہیں۔ ہم اتنی آسانی سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن جن بچوں نے خودکشی کی ان کے خاندانوں کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ ملنا چاہیے۔ان تمام خاندانوں کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دیا جائے۔ دوسرا 20 تاریخ کو جن پولیس ملازمین نے طلبہ پر تشدد کیا ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ یاد رکھیں کاکروچ سے پنگا مت لینا۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.