the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،یکم نومبر(یو این آئی) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات پانچ مرحلوں میں 30 نومبر سے 20 دسمبر تک منعقد ہوں گے اور ووٹ شماری 23 دسمبر کو ہوگی  چیف الیکشن کمیشنر سنیل آروڑہ نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس میں انتخابی پروگرام کا اعلان کیا  اسی کے ساتھ ریاست میں مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہوگیا
ریاستی اسمبلی کی 81 سیٹوں میں سے 13



کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ 30 نومبر کو ہوگی دوسرے مرحلے میں 20 سیٹوں کے لیے پولنگ 7 دسمبر ، تیسرے مرحلے میں17 سیٹوں کے لیے 12 دسمبر، چوتھے مرحلے میں 15 سیٹوں کے لیے 16 دسمبر اور پانچویں اور آخری مرحلے میں 16 سیٹوں کے لیے 20 دسمبر کوووٹ ڈالے جائیں گے۔ووٹوں کی گنتی 23 دسمبر کو ہوگی اورانتخابی عمل 29 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ ریاستی اسمبلی کی مدت کار 5 جنوری تک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.