: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی/11مئی (ایجنسی) آرجے ڈی سربراہ لالوپرساد یادو کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ انہیں میڈیکل گراونڈ پر 6 ہفتے کی عبوری ضمانت (پرویژنل بیل) ملی ہے۔ جسٹس اپریش سنگھ کی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا۔ لالو پرساد یادو کی طرف سے
بیماریوں کا علاج کرانے کے لئے ہائی کورٹ سے پرویژنل بیل مانگی گئی تھی۔
جسٹس اپریش کمار سنگھ کی عدالت میں لالو پرساد کو پرویژنل بیل پٹیشن پر گزشتہ جمعہ کو سماعت ہونی تھی۔ سماعت کے لئے عرضی کو فہرست میں شامل بھی کرلیا گیا تھا، لیکن اچانک وکلا کے ہڑتال پر چلے جانے کے سبب سماعت ملتوی ہوگئی تھی۔