the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) اتر پردیش کی کانگریس جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے مجاہدین آزادی اوررانی لکشمی بائی کی اٹوٹ شریک کار جانباز جھلکاری بائی کے یوم پیدائش پر آج کہا کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں اقتدار میں آئی تو ہر ضلع میں خواتین کے لئے جھلکاری بائی اسکل اسکول کھولے جائیں کانگریس جنرل سکریٹری نے جانبازجھلکاری بائی کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، 'لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں' مہم کے تحت، خواتین میں



ہنر مندی اور قابلیت کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے، کہا کہ ریاست میں لڑکیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے بہادر جھلکاری بائی کے نام پر اسکول کھولے جائیں گے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، ’’جانبازجھلکاری بائی جی کو خراج عقیدت۔ کانگریس پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر حکومت بنتی ہے تو ہر ضلع میں لڑکیوں کے لیے جانباز جھلکاری بائی جی کے نام پر ہر ضلع میں اسکل اسکول کھولے جائیں گے۔ اسکل سکولوں میں لڑکیوں کو ہنر مندی کی تربیت دی جائے گی۔ لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.