the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

رامپور 28 جولائی :- اترپردیش کے رام پور شہر کوتوالی علاقے سے بدمعاش زیور ات بنانے والے ایک کاریگر سے لاکھوں روپے کا سونا اور کچھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے



آج یہاں بتایا کہ کوتوالی علاقے میں مسٹن گنج کا رہنے والا نعیم زیورات بنانے کا کام کرتا تھا۔
کل رات مسلح بدمعاش اسے خوفزدہ کرکے تقریباً 400 گرام سونا اور 3000 کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.