: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن 20 جولائی (یواین آئی/اسپوتنک) دنیا کے سب سے امیرترین شخص اوربلو اوریجن وامیزون ڈاٹ کام کے بانی جیف بیزوف منگل کو اپنی کمپنی کے پہلے انسانی اورعملے سے لیس مشن میں خلاء تک کی اڑان بھریں گے۔
بیزوف کی بلو
اوریجن کمپنی کا نیو شیفرڈراکٹ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اورہندوستانی وقت کے مطابق شام چھ بج کر تیس منٹ پر خلاء کے لئے روانہ ہوگا، جس میں چارلوگوں کاقافلہ سوارہوگا۔
اس میں سے بیزوف سمیت کوئی بھی مستند خلاباز نہیں ہے۔