: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11جولائی:- نائب صدر جمہوریہ کے انتخابات کےلئے امیدوار کے نام پر غور وخوض کرنے کےلئے اپوزیشن پارٹیوں کی آج یہاں ہورہی میٹنگ میں جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو)بھی حصہ لے رہی ہے۔ جےڈی یو نے نائب صدر جمہوریہ کے
انتخابات میں اپوزیشن پارٹیوں کی امیدوار میرا کمار کو حمایت نہیں دی ہے۔ اس کے پیش نظر میٹنگ میں اس کے شامل ہونے کواہم مانا جارہا ہے۔