the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 9 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار جگدیپ کے انتقال پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور مداحوں سے اظہار تعزیت کیا۔
فلم شعلے کے سورما بھوپالی کے نام سے مشہور جگدیپ کا گذشتہ شب 81 برس کی عمر میں انتقال



ہوگیا۔
مسٹر جاوڈیکر نے جگدیپ کے انتقال پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے جمعرات کو ٹویٹ کیا ’’ سورما بھوپالی جیسے حیرت انگیز اداکاری کرنے والے بالی ووڈ کے نامور اداکار جگدیپ کے انتقال کی خبر سے بہت دکھ ہوا ۔ میری ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور مداحوں سے تعزیت ہے ، اوم شانتی ‘‘۔
یواین آئی ۔ ک ج
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.