the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 08 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے جمعہ کو یہاں ٹیلی فون سے بات چیت کی مسٹر کشیدا نے مسٹر مودی سے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار بات کی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور جاپان کے



درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا مسٹر کیشیدا کو حال ہی میں مسٹر یوشی بیدا سوگا کی جگہ جاپان کا نیا وزیر اعظم منتخب کیا گیا ہے۔ وہ وزیر اعظم شنزو آبے کی کابینہ میں وزیر خارجہ تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.