the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر/28مارچ(ایجنسی) جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سندر بنی میں بدھ کے روز عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ۔

ریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے مسلح تصادم میں چار عسکریت



پسندوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس آپریشن میں حصہ لینے والے سیکورٹی فورس اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔


انہوں نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا 'راجوری کے سندر بنی علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن میں 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.