: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو خط لکھا ہے،خط میں الزام لگایا ہے کہ موجودہ وقت میں مسلمانوں پر حملے ہورہے ہیں، احمد بخاری نے لکھا ہے ، جو حال موجودہ دور
میں مسلمانوں کا ہے ویسا پچھلے 7 دہوں میں نہیں ہوا، ماب لنچنگ کے نام پر 64 مسلمانوں کو ماردیا گیا ہے، انہوں نے راہل سے سوال پوچھا ہے کہ حکومت جو سلوک انکے ساتھ کررہی ہے، اس پر وہ چپ کیوں ہے، کیا وہ مسلمانوں پر ظلم کے واقعات پر خاموش رہیں گے؟