the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 اکتوبر (راست) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام حسب عملدا آمد قدیم 11 ربیع المنور مطابق 18 اکتوبر بروز پیر بعد نماز عشا دارالسلام میں جلسہ رحتمہ للعالمین زیر نگرانی بیرسٹری اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد بصدعقیدت و احترام منایا جائے گا-
برصغیر کے اس عظیم الشان جلسہ سے بیرونی مہمان مقررین حضرت مولانا مفتی محمد عارف اقبال مصباحی(مدھوبنی سرائے، بہار) اور حضرت مولانا مفتی کتاب الدین رضوی (الہ آباد اترپردیش) خطاب کریں گے-
مقامی مقررین میں مولانا مفضل بھائی وزیری (فرقہ بواہیر) ، مولانا انور احمد ، نائب شیخ الشفیسر ، جامعہ نظامیہ ، مولانا سید مسعود حسین مجتہدی ، مولانا سید نثار حسین حیدرآقا ،  مولانا سید شاہ ظہیر الدین علی صوفی قادری ، مولانا حافظ و قاری احسن بن محمد الحمومی ، مولانا ڈاکٹر سید حمید الدین شرفی، مولانا مفتی خلیل احمد ، شیخ الجامعہ، جامعہ نظامیہ، حبیب ملت جناب الحاج اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ پارٹی، تلنگانہ اسمبلی شامل ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.